ڈاکٹر مسرت جان  (مسرف جان) لیکچرر اردو گورنمٹ ہائر سیکنڈری سکول لاری ڑورہ بارہ مولہ کشمیر

              خود نوشت سوانح بنیادی طور پر سوانح نگاری کی ایک شاخ ہے اور خود نوشت سوانح کا فن سوانح نگاری کے سایے میں پروان چڑھا ہے۔ریاست جموں و کشمیر میں خود نوشت سوانح نگاری کی روایت