ڈاکٹر جعفر جری، چیئرپرسن بورڈ آف اِسٹڈیز ، شعبہ ء اُردو ، ساتاواہنا یونیورسٹی ، کریم نگر

عربی قصیدے نے زمانہء جاہلیت میںعروج و اِرتقا کی منزلیں طے کی تھیں۔ اسی ایک صنفِ سخن پر ساری عربی شاعری مشتمل تھی۔ پھر اِسلام کی ابتدا ہوئی اور اسلامی اقدارِ حیات کی اِشاعت و مقبولیت نے