قندیل بدر، اسسٹنٹ پروفیسر، سردار بہادر خان وومنز یونیورسٹی بلوچستان کوئٹہ،پاکستان   

(Basics Of Criticism)  تخلیقی عمل مبہم،پیچیدہ اور پراسرار عمل ہے۔اس کے ابہام،پیچیدگی اور پراسراریت کی دریافت و بازیافت ایک مشکل امر ہے۔لیکن اس کایہ مطلب ہرگز نہیں کہ اس پر  تفکر کے در بھی وا نہ کیے