عمران عاکف خان، ریسرچ اسکالر ، ہندوستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل نہرو یونی ورسٹی، دہلی

تلخیص اردوادب میں یوں تو بہت سی ترکیبیں، استعارے، مثالیں، تعبیریں اور بہت کچھ بوقت ضرورت شامل ہوتا گیاجس کی اپنے اپنے وقت میں بہت اہمیت رہی اور ان سے اردو ادب کا دامن مالامال ہوتا گیا۔