اردو کے معروف ادیب،ماہر غالبیات، تراجم و فن تعمیر پرخصوصی صلاحیت رکھنے والے اور نامور ناقد و محقق ڈاکٹر خلیق انجم دہلی کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے، خلیق انجم پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے،
خلیق انجم