ڈاکٹرانور سدید اردو ادب کی ’مختصر تاریخ ‘ میں لکھتے ہیں ’۔’عصمت چغتائی کی شہرت میں عظمت کم اورحیرت زیادہ ہے‘‘۔عصمت نے اپنے افسانوں میں رشید جہاں کے جذبات واحساسات کی نسوانی بغاوت کو پروان چڑھایااوراپنے افسانوں
مشتاق احمد قادری، چوتھی کا جوڑا، عصمت چغتائی
