معروضی سوالات MCQ
معروضی سوالات برائے طلبا
مرتب: ڈاکٹر عزیر احمد، اسسٹنٹ پروفیسر، اسلام پور کالج، ، مغربی بنگال
-
بار بار حل کریں: دیئے گئے ایم سی کیو سوالناموں کو اپنی مشق کو بہتر بنانے کے لیے بار بار حل کریں۔
-
ترتیب کی تبدیلی: ہر مرتبہ صفحہ ریفریش یا دوبارہ کھولنے پر تمام سوالات اور آپشنز کی ترتیب خودبخود تبدیل ہو جائے گی۔
-
اسکور بورڈ: کوئز کے تمام سوالات مکمل کرنے کے بعد آخر میں ایک تفصیلی اسکور بورڈ ظاہر ہوگا۔
-
جائزہ اور تصحیح: اسکور بورڈ کے ساتھ ہی ہر سوال کے نیچے آپ کے منتخب کردہ جواب، اس کی درستگی (صحیح یا غلط ہونے) اور صحیح جواب کی واضح نشاندہی دی گئی ہوگی تاکہ طلباء درست جوابات آسانی سے یاد کر سکیں۔
-
تبصرہ اور اسکور کیمرا: آپ نے جو بھی ایم سی کیو سوالنامہ (مثلاً اردو نظم، تنقید، یا ترقی پسند تحریک کا کوئز) حل کیا ہو، اس کا نام اور اپنا حتمی اسکور کمنٹ باکس میں ضرور لکھیں۔
-
اصلاح کی گنجائش: اگر آپ کو دورانِ حل کسی سوال یا اس کے جواب میں کوئی خامی یا غلطی محسوس ہو، تو بلا جھجھک درست حوالے کے ساتھ اس کی نشاندہی کریں۔
–Questions bank for UGC-NET/JRF and other Competitive Exam-Urdu-
اردو زبان وادب کی تاریخ
اردو کے آغاز و ارتقا کے نظریات — معروضی سوالنامہ
اردو کی ابتدا کے نظریات کا تقابلی مطالعہ — معروضی سوالنامہ
اردو زبان و ادب میں صوفیا کی خدمات — معروضی سوالنامہ
تحریکات و ادارے
انجمن پنجاب کی ادبی خدمات — معروضی سوالنامہ
فورٹ ولیم کالج کی ادبی خدمات — معروضی سوالنامہ
علی گڑھ تحریک کی ادبی خدمات — معروضی سوالنامہ
ترقی پسند تحریک کی ادبی خدمات — معروضی سوالنامہ
غزل گو شعرا
شمالی ہند میں اردو شاعری کی روایت — معروضی سوالنامہ
ولی دکنی حیات اور ادبی خدمات — معروضی سوالنامہ
شاہ مبارک آبرو کی شاعری — معروضی سوالنامہ
سراج الدین علی خاں آرزو کی شاعری و ادبی خدمات — معروضی سوالنامہ
خواجہ میر درد حیات و شاعری — معروضی سوالنامہ
میر تقی میر حیات و شاعری — معروضی سوالنامہ
مرزا مظہر جانِ جاناں کی شاعری و ادبی خدمات — معروضی سوالنامہ
مرزا اسد اللہ خاں غالب حیات و شاعری — معروضی سوالنامہ
سراج اورنگ آبادی حیات اور ادبی خدمات — معروضی سوالنامہ
یگانہ چنگیزی حیات و شاعری — معروضی سوالنامہ
علامہ محمد اقبال حیات و شاعری — معروضی سوالنامہ
شمالی ہند میں اردو نثر کا آغاز و ارتقا — معروضی سوالنامہ
اردو نثر
نثر کی تعریف، اقسام ,سادہ، مسجع، مرجز، مقفیٰ
اردو نظم
اردو افسانہ
ترقی پسند ادب
ترقی پسند ادبی تحریک جامع سوالنامہ
اردو تنقید


Leave a Reply
Be the First to Comment!